Kids Stories Online

Breaking News
recent

چیونٹی اور ٹڈا KIDS STORIES.ONLINE

چیونٹی اور ٹڈا



ایک چیونٹی تھی۔ وہ کہیں جاری تھی۔ راستے میں ایک ٹڈا ملا ، ٹڈا کہنے لگا" چیونٹی بہین ،زرا رک جاو"۔ چیونٹی رک گئی۔

پوچھنے لگی،" کیا بات ہے؟ ٹڈے نے کہا" میٹھی میٹھی ہوا چل رہی ہے۔ آو باغ میں کھیلیں"۔ چیونٹی نے کہا" میں کیسے

کھیلوں۔ مجھے دانے اکٹھے کرنے ہیں ۔ جب برسات آئے گئی تو چھوٹی چھوٹی چیونٹیاں کیا کھا ئیں گی؟ مجھے گھر بھی ٹھیک کرنا ہے۔ برسات کے پانی سے گھر ٹوٹ سکتا ہے"۔ ٹڈے نے کہا" ہم تو کھیلتے ہی ہیں جی"۔ ایک دن بادل آگے۔ بارش ہونے لگی۔
ٹڈا بھیگتا ہوا آیا۔ چیونٹی کا دروازہ کھٹکھٹا کر کہنے لگا"۔ چیونٹی بہین مجھے بھی اپنے گھر میں تھوری سی جگہ دے دو۔

چیونٹی اور ٹڈا

چیونٹی اور ٹڈا KIDS
 STORIES.ONLIN
E,چیونٹی اور ٹڈ
ا,STORIES.ONLINE,
چیونٹی اور ٹڈا KIDS,چیونٹی اور ٹڈا KIDS STORIES,ONLINE KIDS چیونٹی ,
چیونٹی اور ٹڈا 

میں بری طرح بھیگ گیا ہوں۔ جب تک بارش رہے گی۔ اس وقت تک یہاں رہوں گا۔ پھر چلا جاوں گا"۔ چیونٹی پولی،" بھائی ٹڈے تم نے سارا سال کام نہیں کیا۔ تم نے اپنا گھر نہیں بنایا۔ مشکل وقت کیلئے کچھ اناج بھی جمع کر کے نہیں رکھا۔  میں تمہاری مدد کیسے کرو ۔ جاو میں تمہاری مدد نہیں کر سکتی۔ جو سستی کرے اس کی سزا یہی ہے"۔ ٹڈا گڑ گڑایا۔ " چیونٹی نہین اس بار معاف کر دو۔ آجے سے محنت کیا کروں گا"۔ چیونٹی نے ٹڈے کو چاول کے کچھ دانے دئے۔ کہنے کگی،" لو کھا لو، لیکن میرے گھر میں تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں ہے"۔ ٹڈا روتی شکل لئے ہوئے چلا گیا۔

No comments:

Theme images by Silberkorn. Powered by Blogger.